جنوبی ایشیا اولمپک کونسل
ظاہری ہیئت
| مخفف | ایس اے او سی |
|---|---|
| قیام | 1983 |
| قسم | اسپورٹس گورننگ باڈی |
| مقصد | جنوب ایشیائی کھیل |
| رکنیت | جنوبی ایشیا |
باضابطہ زبان | انگریزی |
صدر | لیفٹیننٹ جنرل سید عارف حسن |
سیکرٹری جنرل | محمد خالد محمود |
| وابستگیاں | اولمپک کونسل ایشیا |
ساؤتھ ایشیا اولمپک کونسل، عرف ایس اے او سی اور پہلے ساؤتھ ایشین اسپورٹس فیڈریشن کے نام سے جانا جاتا ہے، جنوبی ایشیا میں کھیلوں کی گورننگ باڈی ہے۔ اس وقت اس کے 7 قومی اولمپک کمیٹیاں اراکین ہیں۔
تاریخ
[ترمیم]ساؤتھ ایشین گیمز فیڈریشن (ایس اے جی ایف) باضابطہ طور پر 1983ء میں تشکیل دی گئی تھی۔[1] 2004ء میں اسلام آباد میں منعقدہ ساؤتھ ایشین اسپورٹس فیڈریشن کے 32 ویں اجلاس میں اس کا نام بدل کر اس کا موجودہ نام یعنی ساؤتھ ایشیا اولمپک کونسل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔[2]
ایس اے او سی کا صدر دفتر مستقبل کے ساؤتھ ایشین گیمز کے میزبان شہر میں واقع ہے اور ایس اے جی کی میزبانی کرنے والے این او سی کے صدر ایس اے اوسی کے صدر کا عہدہ رکھتے ہیں۔ اس کے موجودہ صدر پاکستان سے لیفٹیننٹ جنرل سید آصف حسن ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "About South Asia Olympic Council"۔ 13SAG Nepal۔ 10 نومبر 2019
- ↑ "It will be south Asian Games"۔ Rediff Sports۔ 2 اپریل 2004