جنوبی جوکاغیری
Appearance
جنوبی جوکاغیری | |
---|---|
Одул | |
مقامی | روس |
علاقہ | سخا جمہوریہ و ماگادان اوبلاست |
نسلیت | 1,600 all Yukaghir people (2010 census) |
مقامی متکلمین | 370 all Yukaghir (2010 census)e18 |
جوکاغیری زبانیں
| |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | yux |
گلوٹولاگ | sout2750 [1] |
جنوبی جوکاغیری ایک زبان ہے جسے کا تعلق روس کے علاقہ مشرقی سائبیریا کے ساتھ ہے جہاں کے جنوب میں رہنے والے جوکاغیری لوگ اسے بولتے ہیں[2] جن کی تعداد1989ء میں 10 سے 50 تھی۔ اسے جنگلی جوکاغیر (Forest Yukaghir)، کولیما (Kolym, Kolyma) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی خاندان بندی کچھ یوں ہے:
- جنوبی جوکاغیری ←جوکاغیری زبانیں
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Southern Yukaghir"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔ آئی۔ ایل انٹرنیشنل، 2005ء