ضلع جنوبی وزیرستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جنوبی وزیرستان سے رجوع مکرر)
فاٹا کا ضلعی نقشہ

جنوبی وزیرستان پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ اس کا صدرمقام وانا ہے۔ وزیر قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے۔ اس کے علاوہ محسود اور سلیمان بھی اہم ہے۔ 1893ء میں جب ایک معاہدے کے تحت افغانستان کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو 1895ء تک یہ علاقہڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔جنوبی وزیرستان ایک خوبصورت علاقہ ہے چلغوزئ کی کافی پیداوار ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]