جنوبی کوریا کے خصوصی شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنوبی کوریا کے خصوصی شہر (Special cities of South Korea) جنوبی کوریا کی درجہ اول انتظامی میں سے ایک ہیں۔

تنظیمی ڈھانچے میں مقام اور اقسام[ترمیم]

قسم ہنگول ہنجا نظر ثانی شدہ رومن نام شہر تعداد
خصوصی شہر teukbyeol-si سیول 1
میٹروپولیٹن شہر gwangyeok-si بوسان, ڈائے گو, ڈائے جیون, گوانگ جو, انچیون, السان 6
خصوصی خود مختار شہر teukbyeoljachi-si سیجونگ 1

خصوصی شہروں کی فہرست[ترمیم]

نام ہنگل ہانجا قسم آیزو آبادی رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)
دار الحکومت علاقہ صوبہ
سے الگ
سال
الگ
بوسان 부산광역시 釜山廣域市 میٹروپولیٹن شہر KR-26 3,574,340 766 4,666 یونجے ضلع یئونگنام جنوبی گیئونگسانگ 1963
ڈائے گو 대구광역시 大邱廣域市 میٹروپولیٹن شہر KR-27 2,512,604 884 2,842 جونگ ضلع یئونگنام شمالی گیئونگسانگ 1981
ڈائے جیون 대전광역시 大田廣域市 میٹروپولیٹن شہر KR-30 1,442,857 540 2,673 سیو ضلع ہوسئو جنوبی چونگچیونگ 1989
گوانگ جو 광주광역시 光州廣域市 میٹروپولیٹن شہر KR-29 1,415,953 501 2,824 سیو ضلع ہونام جنوبی جئولا 1986
انچیون 인천광역시 仁川廣域市 میٹروپولیٹن شہر KR-28 2,710,579 965 2,810 نامڈونگ ضلع سوڈونگوان گیئونگی 1981
سیجونگ 세종특별자치시 世宗特別自治市 خصوصی خود مختار شہر KR-50 122,263 465 380 ہانسول-ڈونگ ہوسئو جنوبی چونگچیونگ 2012
سیول 서울특별시 서울特別市 خصوصی شہر KR-11 10,464,051 605 17,288 جونگ ضلع سوڈونگوان گیئونگی 1946
السان 울산광역시 蔚山廣域市 میٹروپولیٹن شہر KR-31 1,126,879 1,056 1,030 نام ضلع یئونگنام جنوبی گیئونگسانگ 1997