جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن
ظاہری ہیئت
| مخفف | CONMEBOL |
|---|---|
| قسم | قومی ایسوسی ایشن کی فیڈریشنز |
| صدر دفاتر | Luque (Gran Asunción), پیراگوئے |
| متناسقات | 25°15′38″S 57°30′58″W / 25.26056°S 57.51611°W |
| رکنیت | فہرست مردوں کی قومی ایسوسی ایشن فٹ بال ٹیمیں |
باضابطہ زبانیں | ہسپانوی زبان, پرتگیزی زبان |
صدر | Alejandro Domínguez |
نائب صدور | Ramón Jesurún (اول) Laureano González (دوم) |
خزانچی | Luis Segura a.i. |
| ویب گاہ | www.CONMEBOL.com |
جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن (انگریزی: South American Football Confederation; ہسپانوی: Confederación Sudamericana de Fútbol;[1] پرتگالی: Confederação Sul-Americana de Futebol[2]) کونمیبول (CONMEBOL, /ˈkɒnmɪbɒl/) جنوبی امریکا میں ایسوسی ایشن فٹ بال کا ایک براعظمی انتظامی ادارہ ہے۔ کونمیبول کی 10 رکن ایسوسی ایشنز ہیں، جو ارجنٹائن، بولیویا، برازیل، چلی، کولمبیا، ایکواڈور، پیراگوئے، پیرو، یوراگوئے اور وینزویلا کی فٹ بال فیڈریشنز کی نمائندگی کرتی ہیں۔ فیفا کنفیڈریشنز میں سب سے کم ارکان ہونے کے باوجود، اس کی قومی ٹیموں اور کلبوں کی ایک بھرپور تاریخ ہے اور انھوں نے عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ہسپانوی تلفظ: [komfeðeɾaˈsjon suðameɾiˈkana ðe ˈfuðβol].
- ↑ پرتگیزی تلفظ: [kõfedeɾaˈsɐ̃w ˈsuw.ɐmeɾiˈkɐnɐ dʒi futʃʲˈbɔw].
بیرونی روابط
[ترمیم]- (بزبان انگریزی) Conmebol official websiteآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ conmebol.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)