جنڈیالہ شیر خان
ظاہری ہیئت
| جنڈيالہ شيرخان | |
|---|---|
| قصبہ | |
| جنڈیالہ شیر خان | |
| ملک | Pakistan |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
| ضلع | ضلع شیخوپورہ |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
جنڈیالہ شیر خان (انگریزی: Jandiala Sher Khan) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع شیخوپورہ میں واقع ہے۔[1]۔ وارث شاہ کے زمانے میں جنڈیالہ شیر خان ضلع گوجرانوالہ میں شامل تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر جنڈیالہ شیر خان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jandiala Sher Khan"
|
|