مندرجات کا رخ کریں

جنژوو شیاولنگزی ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنژوو شیاولنگزی ہوائی اڈا
انتظامی تقسیم
ملک عوامی جمہوریہ چین   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ جنژوو   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 41°06′05″N 121°03′42″E / 41.101388888889°N 121.06166666667°E / 41.101388888889; 121.06166666667   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 7730309  ویکی ڈیٹا پر  (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

 

جِنژوو شیاولِنگزی ہوائی اڈا (چینی: 锦州小岭子机场) (آئی اے ٹی اے: JNZ، آئی سی اے او: ZYJZ) چین کے صوبہ لیاؤننگ کے شہر جِنژوو میں واقع ایک فوجی ہوائی اڈا ہے۔ .[2]اس کے رن وے کی لمبائی 2,600 میٹر ہے۔ 10 دسمبر 2015ء کو نیا جِنژو خلیج ہوائی اڈا کھولا گیا اور تمام شہری پروازیں نئے ہوائی اڈے پر منتقل کر دی گئیں۔ شیاولِنگزی ہوائی اڈا دوبارہ اپنے اصل استعمال، یعنی فوجی ہوائی اڈے کے طور پر استعمال ہونے لگا۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ ویکی ڈیٹا پر ترمیم کریں"صفحہ جنژوو شیاولنگزی ہوائی اڈا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2026ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. ↑ "List of all airports in China"۔ http://airport-authority.com/۔ 21 ديسمبر 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-13 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت) و|ناشر= میں بیرونی روابط (معاونت)
  3. ↑ "辽宁新增一民用机场架起辽西沟通全国空中桥梁"۔ Carnoc۔ 10 دسمبر 2015۔ 2018-10-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-10

بیرونی روابط

[ترمیم]