مندرجات کا رخ کریں

جنک پور

متناسقات: 26°43′43″N 85°55′30″E / 26.72861°N 85.92500°E / 26.72861; 85.92500
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جنکپور سے رجوع مکرر)
جنکپور
कलैया उपमहानगरपालिका
سب میٹروپولیٹن شہری بلدیہ
پردیش کا انتظامی مرکز
ضلع کا انتظامی مرکز
جنکپور سب میٹروپولیٹن شہری بلدیہ
جنکپور میں «جانکی» مندر۔
جنکپور میں «جانکی» مندر۔
جنکپور is located in Nepal
جنکپور
جنکپور
نیپال میں جنکپور کا مقام
متناسقات: 26°43′43″N 85°55′30″E / 26.72861°N 85.92500°E / 26.72861; 85.92500
ملک نیپال
پردیشمدھیش پردیش
ضلعدھنوشا ضلع
انتظامی مرکزوارڈ نمبر 2
انتظامی تقسیمات25 وارڈ
رقبہ
 • کل91.97 کلومیٹر2 (35.51 میل مربع)
آبادی (2021ء)[1]
 • کل194,556
 • کثافت2,100/کلومیٹر2 (5,500/میل مربع)
منطقۂ وقتنیپال معیاری وقت (UTC+5:45)
رمزِ ڈاک45600
ٹیلی فون کوڈ053

جنکپور (نیپالی زبان: कलैया उपमहानगरपालिका، [جَنَک‌پُر اُوپَہ‌مَہانَگَرپالِکا]) مدھیش پردیش کا انتظامی مرکز، دھنوشا ضلع کا انتظامی مرکز اور جنوبی نیپال میں کا ایک شہر («سب میٹروپولیٹن» سطح پر) ہے۔[2]

تفصیلات

[ترمیم]

جنکپور کی مجموعی آبادی 194,556 افراد پر مشتمل ہے۔

جہاں مسلمان کافی تعداد میں آباد ہیں جانکی مندر کے پیچھے مکمل محلہ ہی مسلمانوں کا آبادہے۔

کرتھا بازار جنکپور دھام نگر پالیکا کا 21 نمبر وارڈ میں بھی مسلمان تقریباً 150 سے زائد گھرانہ آباد ہے۔

جہاں ملک نیپال کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن بھی ہے، جو اس شہر کو بھارتی ریاست بہار کے جے نگر سے جوڑتا ہے۔

نگارخانہ

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Provincial/District/Local reports: Koshi Province"۔ Census Nepal 2021۔ Central Bureau of Statistics
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Janakpurdham"
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔