جنک گاماگے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنک گاماگے
ජනක් ගමගේ
ذاتی معلومات
مکمل نامجنک چمپیکا گامے
پیدائش (1964-04-17) 17 اپریل 1964 (عمر 59 برس)
ماترا، سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 84)29 مارچ 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ9 اپریل 1995  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 4
رنز بنائے - 8
بیٹنگ اوسط - -
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور - 1*
گیندیں کرائیں - 22
وکٹ - 3
بولنگ اوسط - 34.66
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - 2/17
کیچ/سٹمپ -/- 2/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 مئی 2006

جنک چمپیکا گاماگے (پیدائش: 17 اپریل 1964ء ماتارا) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1995ء میں سری لنکا کے لیے چار ون ڈے کھیلے [1]

کوچنگ کیریئر[ترمیم]

اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد سے گاماگے نے کوچنگ کا کام لیا ہے۔ انھوں نے اگست 2014ء سے مئی 2016ء تک بنگلہ دیش کی خواتین کی قومی ٹیم کی کوچنگ کی اور پھر انھیں تھائی لینڈ کی خواتین کی قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے رکھا گیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Janak Gamage"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2011 
  2. Janak Gamage quits as Bangladesh Women coach, ESPNcricinfo, 30 May 2016. Retrieved 27 November 2016.