مندرجات کا رخ کریں

جنگلی بلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دلدلی بلی
Jungle cat
بقا کی صورت حال
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
جماعت:
فصیلہ:
خاندان:
جنس:
نوع:
F. chaus
Subspecies

See text

دلدلی بلی کی موجودگی
ہم نام[2]
فہرست ..

دلدلی بلی (Swamp cat) یا بن بلی (Jungle cat) (سائنسی نام: Felis chaus) ایک درمیانے درجے کی گربہ ہے جو چین، برصغیر، مشرق وسطی اور جنوب مشرقی ایشیا میں پائی جاتی ہے۔

'بن بلی' غلط نام ہے کیونکہ یہ بلی کا مسکن جنگل نہیں بلکہ آبستان، دلدل اور جھیل یا دریا کے کنارے کے علاقوں میں ہے۔ یہ نوع گیاہستان، میدان اور کھیتی میں بھی پائے جاتی ہے۔ اسے کبھی کبھار 'سرکنڈوں کی بلی' بھی کہتے ہے کیونکہ وہ اکثر سرکنڈوں اور لمبے گھاس کے گچھے میں دکھتی ہے۔

اس پرجاتی اور افریقی جنگلی بلی (Felis lybica) اور یورپی جنگلی بلی (Felis sylvestris) کے درمیان گڑبڑ سے بچنے کے لیے اسے 'جنگلی بلی' یا 'جنگل بلی' کے نام سے نہیں بلانا چاہیے تاکہ کوئی غلط فہمی نہ ہو۔ دراصل 'فیلس' جنس کے دوسرے 6 انوع مین سے دلدلی بلی افریقی اور یورپی جنگلی بلی دونوں سے سب سے کم تعالق رکھتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Felis chaus"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2016.2۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ 2016 {{حوالہ ویب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)

بیرونی روابط

[ترمیم]