مندرجات کا رخ کریں

جنگلی مٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنگلی مٹر (انگریزی: Lathyrus aphaca) گندم کی فصل میں اگنے والی ایک پھلی دار جڑی بوٹی ہے۔ اس کا سائنسی نام (Lathyrus aphaca) ہے۔ انگریزی میں اسے (yellow pea) یا (yellow vetchling) کہتے ہیں۔ آبائی طور پر اس کا تعلق جنوبی یورپ، ایشیا کے کچھ حصوں اور شمالی افریکہ سے ہے۔