جنگل سے معدوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحفظ انواع کی صورت حال
Bufo periglenes, the Golden Toad, was last recorded on May 15, 1989
معدوم
خطرہ زدہ
کم خطرہ زدہ

دیگر زمرے

متعلقہ موضوعات

IUCN Red List category abbreviations (version 3.1, 2001)
ہوائی کوا جو 2002ء سے اپنے بیئیاتی مسکن سے معدوم ہے
جنگل (ماحولیاتی مسکن) سے معدوم (مع)، عالمی اتحاد برائے تحفظ قدرت کا نشان

جنگل سے معدوم یا ماحولیاتی مسکن سے معدوم (مع) تحفظ انواع کا ایک زمرہ ہے جسے عالمی اتحاد برائے تحفظ قدرت نے بنایا ہے۔ اس فہرست میں آنے والی انواع اپنے ماحولیاتی مساکن سے معدوم یا ناپید ہیں۔