جنگ ستارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جنگ ستارا
بسلسلہ مراٹھا سلطنت کی جنگوں کا حصہ
تاریخ1699ء21 اپریل 1700ء
مقامستارا، موجودہ ستارا، ستارا ضلع، مہاراشٹر، بھارت
نتیجہ مغل فتح
محارب
Flag of the Maratha Empire.svg مراٹھا سلطنت مغل سلطنت
کمانڈر اور رہنما
سبھنجی، دھناجی جادھو اورنگزیب عالمگیر
طاقت
نامعلوم نامعلوم
ہلاکتیں اور نقصانات
نامعلوم نامعلوم
نامعلوم

جنگ سَتارا مغل سلطنت اور مراٹھا سلطنت کے درمیان 1699ء سے 21 اپریل 1700ء کے وسطی زمانہ میں لڑی گئی۔ مغل شہنشاہ اورنگزیب نے ستارا کے قلعہ شاہی پر حملہ کرنے کا حکم دیا۔ مغلوں نے ستارا قلعہ کے متعدد حصوں کو تباہ کر دیا اور مراٹھا سپہ سالار سنبھاجی نے 21 اپریل 1700ء کو ہتھیار ڈالتے ہوئے شکست قبول کرلی اور مغلوں کا تسلط ستارا پر قائم ہو گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jacques, Tony۔ Dictionary of Battles and Sieges۔ Greenwood Press۔ صفحہ 915۔ آئی ایس بی این 978-0-313-33536-5۔ |ISBN= اور |isbn= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)