جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن
جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن Jungshahi Railway Station | |
---|---|
محل وقوع | جنگ شاہی |
مالک | وزارت ريلوے |
لائن(لائنیں) | کراچی-پشاور ریلوے لائن |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | JGS |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔
تاریخ[ترمیم]
ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ JGS ہے
موجودہ حالت[ترمیم]
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔ ریلوے اسٹیشن پر ایک "پی ڈبلیو آئی" اور دو "اے ڈبلیو آئی" اور اسٹیشن ماسٹر صاحب تعینات ہیں
محل وقوع[ترمیم]
جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن جنگ شاہی ضلع ٹهٹہ سے 21 کلومیٹرز اور کراچی سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور سطح سمندر 52 فیٹ ہے
رابطہ کی معلومات[ترمیم]
تصاویر[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن |
جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن ' |