جنگ مرج راہط (634ء)
جنگ مرج راہط | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بسلسلہ شام کی اسلامی فتح | |||||||
| |||||||
محارب | |||||||
خلافت راشدہ | غساسنہ | ||||||
کمانڈر اور رہنما | |||||||
خالد بن ولید | نامعلوم | ||||||
طاقت | |||||||
9،000 | نامعلوم | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
معمولی جانی نقصان | معمولی جانی نقصان |
مرج راہط کی لڑائی یا جنگ مرج راہط یہ جنگ اپریل 634ء میں خالد بن ولید کی کمان میں بازنطینی سلطنت کے غساسنہ عرب اتحادیوں اور خلافت راشدہ کی فوج کے درمیان میں لڑی گئی تھی۔