جنگ ملازکرد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنگ ملازگرد
عمومی معلومات
ملک ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام مالازگیرت   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔39°08′41″N 42°32′21″E / 39.144722222222°N 42.539166666667°E / 39.144722222222; 42.539166666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
بازنطینی سلطنت سلجوقی سلطنت
قائد
رومانوس چہارم الپ ارسلان
قوت
~85 ہزار ~15 ہزار
نقصانات
20 ہزار نامعلوم
Map

جنگ ملازگرد یا جنگ ملازکرد 26 اگست 1071ء (464ھ) کو سلجوقی اور بازنطینی سلطنت کے درمیان مشرقی اناطولیہ میں لڑی گئی جس میں سلجوقیوں کی قیادت الپ ارسلان اور بازنطینیوں کی قیادت رومانوس چہارم نے کی۔ جنگ سے قبل سلطان الپ ارسلان نے بازنطینی لشکر کی پیش قدمی روکنے کے لیے معاہدے کی پیشکش کی لیکن رومانوس سے اسے ٹھکرادیا جس کے نتیجے میں موجودہ ترکی میں واقع جھیل وان کے شمال مغرب میں ملازکرد کے مقام پر دونوں افواج کا ٹکراؤ ہوا۔ الپ ارسلان نے رومیوں کے خلاف شاندار فتح حاصل کی اور سلجوقی سلطنت کی حدیں اناطولیہ میں مزید آگے تک بڑھ گئیں۔

یہ جنگ بازنطینی سلطنت کے زوال کا باعث بنی اور اسی جنگ کو صلیبی جنگوں کا باعث سمجھا جاتا ہے۔ جنگ ملازکرد کے نتیجے میں اناطولیہ ہمیشہ کے لیے عیسائیوں کے قبضے سے نکل گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]