جنگ نیل
ظاہری ہیئت

جنگ نیل (جسے جنگ خلیج ابو قیر بھی کہا جاتا ہے) اگست 1798ء کو مصر کی خلیج ابو قیر میں سلطنت برطانیہ اور فرانس کی افواج کے مابین لڑی گئی۔ جس میں ریئر ایڈمرل ہیراٹیو نیلسن کی زیر قیادت برطانوی بحری بیڑے نے اسکندریہ کے قریب لنگر انداز فرانسیسی بحری بیڑے پر اچانک حملہ کر کے اسے زبردست نقصان پہنچایا۔ جس کے نتیجے میں مصر میں فتوحات سمیٹنے والی نپولین بوناپارٹ کی فوج کی رسد کٹ گئی اور وہ محصور ہو کر رہ گئی۔ اندازہ ہے کہ فرانس کو اس جنگ میں تقریباً 1700 جانوں کا نقصان اٹھانا پڑا جبکہ اس کے تین ہزار فوجی گرفتار ہوئے۔ برطانیہ کے صرف 218 فوجی اس جنگ میں مارے گئے۔
| ویکی ذخائر پر جنگ نیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1798ء کی سرگرمیاں
- 1798ء کے تنازعات
- بحری جنگیں
- برطانیہ کی جنگیں
- تاریخ مصر
- تعلقات مصر و برطانیہ
- فرانس کی جنگیں
- فرانس مملکت متحدہ تعلقات
- مصر کی تاریخ بحریہ
- فرانس-مملکت متحدہ عسکری تعلقات
- مصر-مملکت متحدہ عسکری تعلقات
- ڈیلٹا نیل
- مصر کی جنگیں
- بحری معرکے
- شاہی بحریہ کی تاریخ
- فرانس میں 1790ء کی دہائی
- برطانیہ عظمی میں اٹھارویں صدی