جوائس باتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوائس باتھ
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 44)18 جنوری 1957  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ21 مارچ 1958  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 3
رنز بنائے 9
بیٹنگ اوسط 4.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 8*
گیندیں کرائیں 334
وکٹ 7
بالنگ اوسط 11.42
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5/52
کیچ/سٹمپ 1/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 فروری 2015

جوائس باتھ ((پیدائش:27 فروری 1925ء کینگارو فلیٹ ، وکٹوریہ ، آسٹریلیا )ء)|وفات 19 مارچ 2006 ءمیلبورن ، آسٹریلیا) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھی۔ [1] باتھ نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے تین ٹیسٹ کھیلے۔ [2]

انتقال[ترمیم]

وہ 19 مارچ 2006ء کو میلبورن میں وفات پا گئیں اس وقت ان کی عمر 81 سال 20 دن تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Joyce Bath – Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2015 
  2. "CricketArchive – Joyce Bath"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2015