مندرجات کا رخ کریں

جوانشیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوانشیر
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 28 ستمبر 616ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 683ء (66–67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قفقازی البانیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جوانشیر (ارمینی: Ջիվանշիր، پہلوی: Juvānšēr، فارسی: جوان شیر، بمعنی "شیر کا بچہ" یا "شِبل") قفقاز کی آلبانیا کا حکمران تھا، جس کی حکومت 637ء سے 680ء تک قائم رہی۔ وہ فرثیا (پارتھیا) کے مِہْرانیان خاندان سے تعلق رکھتا تھا، جو ساسانی سلطنت میں فرثیا کے سات با اثر قبائل میں سے ایک، بیتِ مِہْران (House of Mihran) کی ایک شاخ تھا۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ARRĀN – Encyclopaedia Iranica. C. E. Bosworth"۔ iranicaonline.org۔ 17 مايو 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-11 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)
  2. "ALBANIA – Encyclopaedia Iranica. M. L. Chaumont"۔ iranicaonline.org۔ 30 مايو 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-11 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)