جوبلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

Jubileeایک تقریب جو عام طور پر 25، 50 اور 60 سال کے بعد کسی خاص واقعے کی یاد میں منائی جاتی ہے۔ مثلاً کسی بادشاہ کی تخت نشینی ، کسی مشہور تاریخی ہستی یا نظام وغیرہ کی مدت مقررہ کا گزرنا۔ پچیس سال کے بعد جو تقریب منائی جاتی ہے وہ سلور جوبلی ، پچاس سال کے بعد گولڈن جوبلی اور ساٹھ سال کے بعد ڈائمنڈ جوبلی کہلاتی ہے۔اور ستر سال کے بعد پلاٹنم جوبلی کہلاتی ہے۔