جودھ پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جودھپور سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
جودھ پور
Jodhpur's bird eye view.JPG
 

تاریخ تاسیس 1459  ویکی ڈیٹا پر تاسیس (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ جودھ پور ضلع، ریاست جودھ پور  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 26°28′00″N 73°02′00″E / 26.466666666667°N 73.033333333333°E / 26.466666666667; 73.033333333333  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 289850000 مربع میٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 231 میٹر  ویکی ڈیٹا پر سطح سمندر سے بلندی (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1033918   ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
342001  ویکی ڈیٹا پر ڈاک رمز (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0291[3]  ویکی ڈیٹا پر مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1268865  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نحوی غلطی

جودھ پور بھارت کی ریاست راجستھان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ نوابی ریاست جودھ پور کا پایہ تخت تھا۔ جودھ پور تاریخی طور پر سلطنت مارواڑ کا دار الحکومت تھا، جو موجودہ راجستھان کا حصہ ہے۔ جودھ پور ایک مشہور سیاحت گاہ ہے جس کی خاصیت اس کے محلات، قلعے اور منادر ہیں۔ یہ ”نیلی نگری“ اور ”سوریہ نگری“ کے طور پر بھی مشہور ہے۔[4]

جودھ پور میں مذہب
ہندو
  
76.98%
مسلمان
  
19.30%
جین
  
2.70%
دیگر♦
  
1.0%
0.42% مسیحی اور 0.33% سکھ

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ جودھ پور في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2020ء. 
  2.   ویکی ڈیٹا پر میوزک برائنز ایریا آئی ڈی (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جودھ پور في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2020ء. 
  3. https://www.tracephonenumber.in/std-codes/jodhpur-e/
  4. "These Spectacular Shots Of India's 'Blue City' Will Ignite Your Wanderlust". HuffPost. 27 April 2016. 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔