مندرجات کا رخ کریں

جودھ پور ڈویزن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجستھان کے ضلعوں کے 7 ڈویزن

جودھ پور ڈویزن (انگریزی: Jodhpur division) بھارت کی ریاست راجستھان کی ایک جغرافیائی انتظامیہ اکائی ہے۔ اس میں 6 ضلعے آتے ہیں:باڑمیر ضلع، جیسلمیر ضلع، سروہی ضلع ، جالور ضلع، جودھ پور ضلع اور ضلع پالی ۔

حوالہ جات

[ترمیم]