جودھ پور کی شخصیات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ جودھ پور کی شخصیات کی فہرست ہے۔

  • اندرا کنور، مغلیہ سلطنت کی ملکہ اور مغل شہنشاہ فرخ سیر کی دوسری بیوی تھی۔ وہ کسی مغل شہنشاہ کی زوجیت میں آنے والی آخری راجپوت شہزادی تھی۔
  • تاج بی بی بلقیس مکانی، مغل شہنشاہ جہانگیر کی بیوی اور شاہجہاں کی والدہ تھی۔
  • چترانگدا سنگھ، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔
  • چندا کوچر، بھارت کے آئی سی آئی سی آئی بینک کی چیف ایگزیکیٹیو آفیسر (سی ای او) اور مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ہیں۔
  • عصمت چغتائی، ہندوستان کی ایک مشہور اردو مصنفہ، جنھوں نے افسانہ نگاری، خاکہ نگاری اور ناول نگاری میں نام پیدا کیا۔ اترپردیش میں پیدا ہوئیں۔ جبکہ جودھ پور میں پلی بڑھیں، جہاں ان کے والد،مرزا قسیم بیگ چغتائی، ایک سول ملازم تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]