جورجیا سالپا
ظاہری ہیئت
| جورجیا سالپا | |
|---|---|
| (یونانی میں: Γεωργία Σάλπα) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 14 مئی 1985ء (41 سال)[1] ایتھنز |
| شہریت | |
| قد | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ماڈل |
| پیشہ ورانہ زبان | جدید یونانی |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
جورجیا سالپا (انگریزی: Georgia Salpa) (یونانی: Γεωργία Σάλπα; پیدائش 14 مئی 1985) ایک یونانی-آئرش گلیمر ماڈل ہے۔ جورجیا سالپا ایتھنز میں ایک آئرش ماں اور یونانی باپ کے ہاں پیدا ہوئی تھی۔ [2] جب جورجیا پانچ سال کی تھی، تو اس کا خاندان ڈبلن چلا گیا، جہاں اس کی پرورش کلینی کے مضافاتی علاقے میں ہوئی۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm3893193/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولائی 2016
- ↑ "Family comes first as Georgia Salpa unveils beauty range". independent (بزبان انگریزی). Jun 2012. Retrieved 2023-02-21.
- ↑ Hilary Fennell (10 دسمبر 2011)۔ "This much I know: Georgia Salpa"۔ Irish Examiner۔ 2012-06-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-28
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر جورجیا سالپا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |

