جورج روبنسن، رپن کا مارکوئیس اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عزت مآب  ویکی ڈیٹا پر سابقہ شرف دہندہ (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جورج روبنسن، رپن کا مارکوئیس اول
(انگریزی میں: George Robinson, 1. Marquess of Ripon)،(انگریزی میں: George Frederick Samuel Robinson ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
George Robinson 1st Marquess of Ripon.jpg 

مناصب
رکن سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
7 جولا‎ئی 1852  – 31 مارچ 1853 
رکن سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
22 اپریل 1853  – 21 مارچ 1857 
رکن سترہویں پارلیمان مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
27 مارچ 1857  – 28 جنوری 1859 
لارڈ صدر کونسل   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
9 دسمبر 1868  – 9 اگست 1873 
Flag of the Governor-General of India (1885–1947).svg گورنر جنرل ہند   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
1880  – 1884 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png لارڈ لٹن 
لارڈ ڈفرن  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 24 اکتوبر 1827[1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 جولا‎ئی 1909 (82 سال)[3][1][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رپن  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد فریڈرک روبنسن، رپن کا مارکوئیس دوم  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان، سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ لیڈز  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو 
کمپینین آف دی آرڈر آف دی انڈین ایمپائر  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انگریز مدبر۔ 1880ء میں ہندوستان کا ساتواں وائسرائے مقرر ہوا۔ اپنے عہد میں افغانستان کی دوسری لڑائی (1881،1878) سے پیدا شدہ مسائل کو حل کیا اور امیر شیر علی کے بھتیجے امیر عبد الرحمن کو افغانستان کا امیر بنایا۔ لارڈ ڈرپن نے میونسپل ایکٹ اورلوکل ایکٹ نافذ کیے جن سے میونسپل کمیٹیوں اور ڈسٹرکٹ بورڈوں کی بنیاد قائم ہوئی۔ دیہات کے انتظام کے لیے ہر ضلع میں ایک ڈسٹرکٹ بورڈ قائم ہوا جس کے ذمے سڑکوں کی مرمتاسکول اور ہسپتال کھولنا اور دیہاتیوں کی صحت کا خیال رکھنا قرار پایا۔ 1883ء میں لاہور میں پنجاب یونیورسٹی قائم ہوئی۔ نمک کا محصول کم کر دیا گیا اور ورنیکلر پریس ایکٹ منسوخ کرکے دیسی اخبارات کو نسبتاً آزادی دی گئی۔ 1884ء میں مستعفی ہو کر واپس انگلستان چلا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/George-Frederick-Samuel-Robinson-1st-marquess-of-Ripon — بنام: George Frederick Samuel Robinson, 1st marquess of Ripon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p2988.htm#i29876 — بنام: George Frederick Samuel Robinson, 1st Marquess of Ripon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Darryl Roger Lundy
  3. مدیر: Colin Matthew — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس