جورچین ایک اصطلاح جو چین کےشمالمشرقی میں، جسے 18وی صدی سے پہلے مانچوریا کہا جاتا تھا رہنے والے مجموعی مشرقی ایشیائی تونگوزی بولے والے لوگوں کےلیے استعمال ہوتی ہے۔