جورڈن جانسن (کرکٹر)
Appearance
جورڈن جانسن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 26 اپریل 2005ء (19 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
جورڈن ایتھن ظاہر جانسن (پیدائش: 26 اپریل 2005ء) ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے ویسٹ انڈیز انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے عمر گروپ کرکٹ بھی کھیلی۔ نومبر 2023ء میں انہیں ویسٹ انڈیز اے کی ٹیم میں جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے جنوبی افریقہ اے کی ٹیم کے خلاف 3 میچوں کی فرسٹ کلاس سیریز میں کھیلنے کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ [2][3] انہوں نے 5 دسمبر 2023ء کو جنوبی افریقہ اے کے خلاف سیریز کے دوران فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Jordan Johnson Profile - Cricket Player West Indies | Stats, Records, Video"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023
- ↑ "JOHNSON REPLACES ANDERSON IN WEST INDIES "A" TEAM TO SOUTH AFRICA"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023
- ↑ "SA A Vs WI A Tests 2023 Squad: Full Team Lists For South Africa A V West Indies A"۔ Wisden (بزبان انگریزی)۔ 2023-11-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023
- ↑ "SA-A vs WI-A, West Indies A in South Africa 2023/24, 3rd unofficial Test at Bloemfontein, December 05 - 08, 2023 - Full Scorecard"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2023