مندرجات کا رخ کریں

جوزاف عون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوزاف عون
(عربی میں: جوزاف عون)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: جوزاف خليل عون)[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 جنوری 1964ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سن الفیل   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لبنان   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مارونی کلیسیا [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
کمانڈر لبنانی مسلح افواج [3] (14  )
برسر عہدہ
8 مارچ 2017  – 9 جنوری 2025 
صدر لبنان (14  )
آغاز منصب
9 جنوری 2025 
میشل عون  
 
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر ،  سیاست دان [4]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  انگریزی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری لبنان   ویکی ڈیٹا پر  (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ لبنانی مسلح افواج   ویکی ڈیٹا پر  (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل [4]  ویکی ڈیٹا پر  (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں لبنانی خانہ جنگی   ویکی ڈیٹا پر  (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

جوزاف عون (انگریزی: Joseph Aoun) لبنان کے نئے صدر ہیں جنھوں نے 9 جنوری 2025ء کو ملک کی صدارت کے عہدے کا جائزہ لیا۔ وہ ایک قابل احترام فوجی کمانڈر ہیں جنھوں نے دو سال سے زیادہ طویل صدارتی خلاء کو پر کر دیا ہے۔ جوزف عون کو لبنانی پارلیمنٹ نے ملک کے بحران سے نکالنے کے لیے صدر منتخب کیا ہے۔ وہ 1964ء میں بیروت کے ایک شمالی مضافاتی علاقے سین الفل میں پیدا ہوئے اور 1983ء میں لبنانی فوج میں شامل ہوئے۔ انھوں نے 2017ء میں لبنانی فوج کے کماندار کے طور پر ترقی پائی اور مختلف علاقائی اور بین الاقوامی فیصلہ سازوں کے ساتھ قریبی روابط استوار کیے.[5] [6] [7]

عون کی صدارت کے دوران ایک اہم ذمے داری جو ان پر ہے وہ یہ ہے کہ انھیں نے لبنان کو اقتصادی بحران سے نکالنے اور ملک کی تعمیر نو کے لیے بین الاقوامی مدد حاصل کرنے کی کوشش کی کرنا ہوگا۔ ان کے تقرر نے ایک بڑے تعطل پر قابو پالیا ہے اور وہ ریاستہائے متحدہ امریکا اور سعودی عرب کے پسندیدہ امیدوار سمجھے جاتے ہیں.


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ جوزاف عون — اخذ شدہ بتاریخ: 25 دسمبر 2022
  2. ↑ شبح الفراغ الرئاسي يقترب من لبنان — اخذ شدہ بتاریخ: 25 دسمبر 2022
  3. ↑ القادة — اخذ شدہ بتاریخ: 25 دسمبر 2022
  4. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1390423018 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  5. ↑ https://www.etvbharat.com/ur/!international/the-lebanese-parliament-has-elects-military-commander-joseph-aoun-as-president-urn25011000521
  6. ↑ https://www.urdupoint.com/en/world/lebanons-president-joseph-aoun-respected-ar-1905732.html
  7. ↑ https://urdu.samaa.tv/2087327859-