جوزف کونریڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جوزف کونریڈ
جوزف کی سر کی داڑھی و مونچھوں میں تصویر
1904ء میں کونریڈ از مصور جارج چارلس برسفورڈ
پیدائشجوزف تھیوڈور کونراڈ کوزرینیوسکی
3 دسمبر 1857(1857-12-03)
ٹریخووے نزد برڈیچیف، محافظہ کیف، سلطنت روس
وفات3 اگست 1924(1924-80-30) (عمر  66 سال)

بشوپسبورنے، انگلستان
آخری آرام گاہکینٹربری قبرستان، کینٹربری
پیشہناول نگار، داستانی مصنف
زبانانگریزی
قومیتپولستانی
شہریتباشندہ برطانیہ
دور1895ء – 1923ء: جدیدیت
اصنافافسانوی
نمایاں کامدی نگر آف دی نارسیسوس (1897ء)
قلب ظلمات (1899ء)
لارڈ جم (1900ء)
طوفان (1902)
نوسٹروما (1904ء)
سیکرٹ ایجنٹ (1907ء)
انڈر ویسٹرن آئیز (1911ء)
شریک حیاتجیسی جارج
اولاد2

دستخط

جوزف کونریڈ جن کا اصلی نام جوزف تھیوڈور کونراڈ کوزرینیوسکی تھا 1857ء میں روسی پولستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا بچپن انقلاب کے سائے میں گزرا اور کم عمری میں میں والدین دنیا سے کوچ کر گئے۔ کونریڈ جب سترہ سال کے ہوئے تو وہ جہاز کی تربیت کے لیے فرانس کی پندرگاہ مارسائی پہنچے۔ یوں سمندری مہم جوئی کا آغاز ہوا جو طویل عرصے تک جاری رہا جس بیچ کونریڈ نے سخت صعبوتوں، جہاز غرقابی اور دوسرے حوادث کا سامنا کرنا پڑا۔ قلب ظلمات اور کئی دوسری تحریریں ان کی ذاتی تجربات پر مبنی ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "جوزف کونریڈ". دائرۃ المعارف بریطانیکا. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.  اخذ کردہ بتاریخ 6 جولائی 2017ء