جوزف کوٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Joseph Coutts (2016)

جوزف کوٹس (ولادت 21 جولائی 1945ء) پاکستان میں کاتھولک کلیسیا کے پریلیٹ ہیں ۔ 2012ء سے وہ کراچی کے آرک بشپ ہیں۔ اس سے قبل وہ 1998ء سے 2012ء تک فیصل آباد کے آرک بشپ رک چکے ہیں۔

28 جون 2018ء کو پوپ فرانسس نے انھیں کارڈینل بنایا۔

حالات زندگی[ترمیم]

21 جولائی 1905ء کو برطانوی راج کے امرتسر میں ان کی ولادت ہوئی۔ .[1] ان کی مذہبی ٹریننگ کراچی میں حاصل کی اور 9 جنوری 1971ء کو لاہور میں ان کو قسیس بنایا گیا۔ [2]

قسیس کے بعد انھوں نے روم میں اپنی اقبالی تعلیم مکمل کی اور پھر وہ فلسفہ اور سماجیات کے پروفیسر بنے ۔

مئی 1988ء کو کو حیدرآباد، پاکستان کے کوڈجوٹر بشپ بنے۔ انھیں جان پال دوم نے یہ اعزاز عطا کیا۔ انھوں نے اپنا موٹو کا لفظ ‘‘یم آہنگی‘‘ کو منتخب کیا۔ [3] وہ 1 ستمبر 1990ء کو حیدراباد کے بشپ بنے اور پھر 27 جون 1998ء کو فیصل آباد کے بشپ بنے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  2. Shafique Khokhar (27 January 2012)۔ "Multiethnic Karachi, a challenge for Mgr Coutts in his new mission"۔ AsiaNews۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2018 
  3. Paolo Affatato (22 May 2018)۔ "Harmony bearer Joseph Coutts, new Cardinal in Pakistan"۔ La Stampa۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2018