مندرجات کا رخ کریں

جوزیف باربیرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوزیف باربیرا
(انگریزی میں: Joseph Roland Barbera)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 مارچ 1911ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [8]،  لٹل اٹلی، مین ہٹن [9]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 دسمبر 2006ء (95 سال)[10][11][2][3][6][12][13]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس [14]،  اسٹوڈیو سٹی، لاس اینجلس [12]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قبرستان فارسٹ لان میموریل پارک   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 4   ویکی ڈیٹا پر  (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایراسمس ہال ہائی اسکول   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ساز [15]،  فلم ہدایت کار [16]،  اینی میٹر [17][15]،  ایگزیکٹو پروڈیوسر ،  ٹیلی ویژن پروڈیوسر ،  مزاحیہ فنکار [18]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [19]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت میٹرو-گولڈوئن-میئر کارٹون اسٹوڈیو [20]  ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1976)[21][22]
ڈے ٹائم ایمی ایوارڈ   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امریکا کے معروف کارٹونسٹ اور ’ٹام اینڈ جیری ‘ جیسے معروف کرداروں کے خالق۔ باربیرا کی پرورش نیویارک بروکلن میں ہوئی تھی اور انھوں نے بینک میں ملازمت سے اپنے کریئر کا آغازکیا تھا۔

باربیرا اپنے بہترین کرداروں کے سبب زندہ و جاوید رہیں گے

تاہم ان کے تیار کیے گئے کافی خاکے مشہور ہوئے اور اخباروں میں کارٹون کی حیثیت سے انھیں کافی شہرت ملی۔ یہی شوق انھیں اینیمیشن کی طرف لے جانے کا سبب بننا۔

1937 میں ایم جی ایم سٹوڈیو میں باربیراکی ملاقات ہانہ سے ہوئی تھی۔ دونوں نے’ پس گیٹس دی بوٹ، نامی بلی اور چوہے کا کردار تیار کیا جو بعد میں ’ٹام اینڈ جیری‘ کے نام سے بہت مشہور ہوا۔

اس جوڑی کی سترہ برس کی شراکت کا نتیجہ یہ نکلا کہ اس کردار کو چودہ باراکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا اور سات بار اسے انعام ملا۔

اسی جوڑي نے سنہ 1969 میں اسکوبی - ڈو نامی کردار کی تخلیق کی جو بہت مقبول ہوا۔ یہ کردار مستقل سترہ برسوں تک ٹیلی ویژن پر چھایا رہا جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔

سنہ 1957 میں ولیم ہانہ نے ایم جی ایم سٹوڈیو کو خیر باد کہہ دیا اور دونوں نے ہانہ - باربیرا کے نام سے نئی کمپنی تشکیل دی اور اس کے بعد اس جوڑی نے اینیمیشن کی دنیا کو ایک سے ایک شاہکار دیے۔

اس جوڑی نے تین سو سے زائد کارٹونز کی تخلیق کی تھی جو آدھے گھنٹے کے تین ہزار سے زیادہ شوز میں دکھائے گئے۔

  1. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119024365 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb138911350 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  3. 1 2 عنوان : Joseph Barbera — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/215389
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6q56z2t — بنام: Joseph Barbera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/17074913 — بنام: Joe Barbera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. 1 2 عنوان : Barbera, Joseph (24 March 1911–18 December 2006), film animator and producer — https://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.1701979 — بنام: Joseph Barbera — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: Joseph Barbera — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/e5352c307e294490a7c4b9b2dbcebbe7 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119024365 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. مصنف: ڈینس گفورڈ — تاریخ اشاعت: 20 دسمبر 2006 — Joe Barbera | Film | The Guardian — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2022
  10. https://web.archive.org/web/20070119173311/http://www.dallasnews.com/sharedcontent/dws/ent/stories/121906dnentbarberaobit.1e1b331.html — سے آرکائیو اصل فی 19 جنوری 2007
  11. عنوان : Gemeinsame Normdatei — اجازت نامہ: CC0
  12. 1 2 عنوان : Foundations - The Golden Age — ناشر: ٹیلر اینڈ فرانسس — صفحہ: 127 — ISBN 978-1-138-85452-9
  13. ناشر: ایڈیشنز گرنڈ ISBN 978-2-7000-3055-6
  14. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119024365 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  15. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119024365 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  16. ناشر: ہارورڈ یونیورسٹی https://id.lib.harvard.edu/alma/99156570867903941/catalog — اخذ شدہ بتاریخ: 2 فروری 2023
  17. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500473926 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2024
  18. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/215389 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2025
  19. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14771555
  20. عنوان : Foundations - The Golden Age — ناشر: ٹیلر اینڈ فرانسس ISBN 978-1-138-85452-9
  21. Hanna-Barbera — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2018
  22. News Release — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2018
  23. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1958
  24. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1956