جوز ویکر دودھسی
Jump to navigation
Jump to search
جوز ویکر دودھسی (جیوسوئےالسساندروجوزپپےکاردوچّی) | |
---|---|
![]() | |
پیدائش | Giosuè Alessandro Giuseppe Carducci 27 جولائی 1835 Valdicastello di Pietrasanta, تسکانہ, اٹلی |
وفات | 16 فروری 1907 بلونیا, اٹلی | (عمر 71 سال)
پیشہ | شاعر |
قومیت | Italian |
اہم اعزازات | نوبل ادب انعام 1906 |
جوز ویکر دودھسی(جیوسوئے السساندروجوزپپے کاردوچّی) 1835ء تا 1907ء ) ایک اطالوی زبان کے شاعر تھے آپ نے نوبل ادب انعام 1906ء میں جیتا۔ آپ کو اٹلی کا قومی شاعر بھی کہا جاتا ہے۔ وہ پہلا اطالوی ہیں جنہیں ادب کا نوبل انعام ملا ہے۔ وہ تسکانہ علاقے کے شمال مشرقی صوبے صوبہ لوکا کے شہر پیٹراسانٹا میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ڈاکٹر تھے اوار اٹلی کو متحد کرنے کے حامی تھے۔ سیاست میں عمل دخل کی وجہ سے اُن کے خاندان کو بار بار منتقل ہونا پڑا اور بلاآخر انہوں نے فلورنس میں قیام کیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
![]() |
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |