جوش ہوپکنز (اداکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوش ہوپکنز (Josh Hopkins)
ہوپکنز، 2010 میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1970-09-12) ستمبر 12, 1970 (عمر 53 برس)
لیکسنگٹن، کینٹکی، امریکا
عملی زندگی
پیشہ اداکار

ولیم جوشوا ’’جوش‘‘ ہوپکنز (پیدائش: 12 ستمبر 1970) ایک امریکی اداکار اور شوقیہ موسیقار ہیں۔ ہوپکنز لیکسنگٹن، کینٹکی میں پیدا ہوئے۔ وہ کئی ٹی وی سلسلوں اور فلموں میں کردار ادا کرچکے ہیں۔ 2007 میں ہوپکنز کی تحریر کردہ مزاحیہ نغماتی ویڈیو، ’’Feigning Interest‘‘ (بناوٹی دلچسپی) بے حد مقبول ہوئی تھی۔

پیشہ وارانہ سفر[ترمیم]

ہوپکنز 1998 میں نیو یارک انڈرکور کے چوتھے اور آخری سیزن میں جلوہ گر ہوئے۔ 1999 میں اُنھوں نے ایلانیس موریسیٹ کی نغماتی ویڈیو ’’ان سیٹ‘‘ (Unset) میں کام کیا۔ 1999 میں وہ پال ایلن کی فلم پائریٹس آف سلیکون ویلی اور ریمنڈ ملبری کے ٹیلی ویژن سلسلے ایلی مک بیل (2001 تا 2002) کا حصہ بنے۔ ٹیلی ویژن سلسلے پیپر ڈینس (2006) میں اُنھوں نے عورت باز شخص چارلی بیکوک کا کردار نبھایا۔ بعد ازاں، ایلی مک بیل میں اپنی سابقہ ساتھی اداکارہ کیلسٹا فلوک ہارٹ کے ہمراہ اُنھوں نے برادرز اینڈ سسٹرز میں کام کیا۔ ہوپکنز نے فوکس کے منسوخ شدہ ڈرامے وینشڈ میں پیٹر میننگ کا کردار بھی نبھایا۔

بڈی ٹی وی نے ہوپکنز کو 2011 کے ٹی وی کے دل کش ترین آدمیوں میں 73واں درجہ دیا۔

فلم نگاری[ترمیم]

فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار وضاحت
1996 پیرلل سنز مارٹی
1996 Paulie مختصر فلم
1997 اسٹک اپ ہیپ مختصر فلم
1997 G.I. Jane فلی
2000 لو اینڈ سیکس جوئے سینتینو
2000 آٹو موٹیوز نائجل مختصر فلم
2000 دا پرفیکٹ اسٹورم کیپٹن ڈیریل اینیس
2001 ون آئیڈ کنگ چک
2002 چکن پارٹی اداکار/پولیس مختصر فلم
2005 Show & Tell آفیسر ہینڈرسن مختصر فلم
2007 The Insatiable Chet
2008 Pretty Ugly People جارج
2008 The Spirit of '76: The Making of Swingtown روجر تھومپسن مختصر فلم
2008 Have a Nice Revolution: Sex & Morality in 1970's America روجر تھومپسن مختصر فلم
2010 Lebanon, Pa. Will
2012 2nd Serve Owen Match
2014 Kelly & Cal جوش
2014 Get on Up Ralph Bass
2015 دا اپوزیٹ سیکس کینی
2014 کار ڈوگز Mike Reynolds بعد از پروڈکشن

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال عنوان کردار وضاحت
1996 Law & Order Ken Soames 1 episode: "Atonement"
1998–99 نیو یارک انڈرکور Detective Alec Stone مرکزی کردار (سیزن 4)
13 اقساط
1998 Silencing Mary کلے روبرٹس ٹی وی فلم
1999 پائریٹس آف سلیکون ویلی پال ایلن ٹی وی فلم
1999–2001 جیک اینڈ جل میٹ پروفٹ قسط 9
2001 Kate Brasher Officer Tony Giordano 2 episodes: "Kate", "Georgia"
2001–02 ایلی مک بیل ریمنڈ ملبری متواتر کردار (سیزن 5)
22 اقساط
2002 Friends Singer in Monica & Chandlers wedding 1 episode: "The One After 'I Do'"
2002 Cold Case Assistant D.A. Kite 10 اقساط
2003 Law & Order: Special Victims Unit خصوصی ایجنٹ، ٹم ڈونووین 1 episode: "Loss"
2004 NYPD 2069 ایلکس فرینکو/ایلکس بولینڈر ٹی وی فلم
2004 نارتھ شور مورگن ہولٹ 4 اقساط
2005 Global Frequency Sean Flynn پائلٹ
2005 بونز Michael Stires 1 قسط: "The Girl in the Fridge"
2006 Surrender Dorothy پیٹر ٹی وی مووی
2006 وینشڈ پیٹر میننگ متواتر کردار
8 اقساط
2006 پیپر ڈینس Charlie Babcock Main cast
13 episodes
2006 برادرز اینڈ سسٹرز وارین سالٹر 9 اقساط
2007 Ghost Whisperer Shane Carson 1 episode: "No Safe Place"
2008 Swingtown روجر تھومپسن مرکزی کردار
13 اقساط
2009 12 مین آف کرسمس ول البرشٹ ٹی وی فلم
2009 Pushing Daisies Shane Trickle 1 episode: "Kerplunk"
2009 CSI: Miami Mark Gantry 2 episodes: "And They're Offed", "Wolfe in Sheep's Clothing"
2009 پرائیوٹ پریکٹس ڈاکٹر نوح بارنز 5 اقساط
2009–2015 Cougar Town Grayson Ellis Main cast
88 episodes
2011 کیسل پولیس افسر 1 قسط: "ڈیمنز"
2012 In Plain Sight Kenny 2 episodes: "Drag Me to Hell", "All's Well That Ends"
2012 Hot in Cleveland Waiter 1 episode: "Love is Blind"
Uncredited
2012 مین ایٹ ورک رائن 1 قسط: "Toilet at Work"

(End credits have character name listed as Rick, although in the show they called him Ryan)

2013 دا کلائنٹ لسٹ Dylan 1 episode: "I Ain't Broke But I'm Badly Bent"
2014 Undateable Julius 1 episode: "The Julius Effect"
2014 نارتھ پول رائن ٹی وی فلم
2015 کوانٹیکو لیام اوکونر مرکزی کردار

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]