جوفينال ہبیاریمانا
Appearance
جوفينال ہبیاریمانا | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Juvénal Habyarimana) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 مارچ 1937ء [1][2][3][4][5] |
وفات | 6 اپریل 1994ء (57 سال)[1][2][3][5][6][7] کیگالی |
وجہ وفات | زمین تا فضا مارنے والا میزائل |
شہریت | ![]() |
تعداد اولاد | 8 |
مناصب | |
![]() |
|
برسر عہدہ 5 جولائی 1973 – 6 اپریل 1994 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | کینیاروانڈا |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [2]، کینیاروانڈا [2] |
عسکری خدمات | |
عہدہ | میجر جنرل |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
جوفينال ہبیاریمانا (8 مارچ 1937ء-6 اپریل 1994ء )، روانڈا کے سیاست دان اور فوجی افسر تھے جو 1973ء سے 1994ء میں اپنے قتل تک، روانڈا کے دوسرے صدر رہے۔1990 میں، طوطی کی قیادت میں روانڈا پیٹریاٹک فرنٹ (آر پی ایف) نے ان کی حکومت کے خلاف روانڈا کی خانہ جنگی کا آغاز کیا۔ تین سال کی جنگ کے بعد، ہبیاریمانانے 1993 میں آر پی ایف کے ساتھ امن معاہدے کے طور پر دستخط کیے۔ اگلے سال، وہ پراسرار حالات میں ہبیاریمانا اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کا طیارہ، جس میں برونڈی کے صدر سائپرین نٹریامیرا بھی تھے، کیگالی کے قریب میزائل سے مار گرا۔[8] اس کے قتل نے خطے میں نسلی تناؤ کو بھڑکایا اور روانڈا میں نسل کشی کی شروعات ہوئیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1877125/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12103115n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6r255t2 — بنام: Juvénal Habyarimana — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Juvenal-Habyarimana — بنام: Juvenal Habyarimana — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8480150 — بنام: Juvenal Habyarimana — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/25051 — بنام: Juvenal Habyarimana
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000013755 — بنام: Juvenal Habyarimana — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Raymond Bonner (12 نومبر 1994)۔ "Unsolved Rwanda Mystery: The President's Plane Crash"۔ The New York Times۔ ص 1۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-26
بیرونی روابط
[ترمیم]- روانڈا: نسل کشی کیسے ہوئی بی بی سی نیوز 1 اپریل 2004
زمرہ جات:
- 1937ء کی پیدائشیں
- 8 مارچ کی پیدائشیں
- 1994ء کی وفیات
- 6 اپریل کی وفیات
- روانڈا میں غیر حل شدہ قتل
- ہوابازی کے حادثات یا واقعات میں ہلاک ہونے والے ریاستی رہنما
- روانڈائی رومن کیتھولک
- روانڈا کے صدور
- روانڈا میں مقتول افراد
- قائدین جو بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آئے
- روانڈا کے وزرائے دفاع
- مقتول روانڈائی سیاست دان
- افریقا میں 1994ء کے قتل
- شخصیات جو دفتر میں انتقال کر گئے
- مرد مقتولین
- مقتول سربراہان ریاست
- سیاسی مقتول شخصیات
- روانڈائی شخصیات
- مقتول سیاست دان
- رومن کیتھولک شخصیات