جولیا لیویلا
Appearance
جولیا لیویلا Julia Livilla | |
---|---|
جولیا لیویلا | |
شریک حیات | مارکوس وینیسیوس |
والد | جرمانیکس |
والدہ | اگریپینا کبری |
پیدائش | 18 عیسوی لزبوس، یونان |
وفات | اواخر 41 عیسوی/ابتدائی 42 عیسوی (عمر 23 یا 24) پانداتاریا |
تدفین | پانداتاریا, بعد میں مقبرہ آگسٹس |
جولیا لیویلا (Julia Livilla) (کلاسیکی لاطینی: IVLIA•LIVILLA,[1] یا IVLIA•GERMANICI•CAESARIS•FILIA[2][3][4] یا LIVILLA•GERMANICI•CAESARIS•FILIA[5]) جولیو کلاڈیوی خاندان کی رکن جرمانیکس اور اگریپینا کبری کی بیٹی، رومی شہنشاہ کالیگولا کی بہن تھی۔ جولیا کی دیگر دو بہنیں اگریپینا صغری، ملکہ روم اور جولیا ڈروسیلا تھیں۔