جولیو کلاڈیوی خاندان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| رومی شاہی خاندان | |||
| جولیو کلاڈیوی خاندان | |||
آگسٹس، پہلی صدی |
|||
| تواریخ واقعہ نگاری | |||
| آگسٹس | 27 ق م – 14 عیسوی | ||
| تیبیریس | 14–37 عیسوی | ||
| کالیگولا | 37–41 عیسوی | ||
| کلاڈیوس | 41–54 عیسوی | ||
| نیرو | 54–68 عیسوی | ||
| جانشینی | |||
| پیشرو رومی جمہوریہ |
بعد از چار شہنشاہوں کا سال |
||
جولیو کلاڈیوی خاندان (Julio-Claudian dynasty) سے عام طور پر مراد پانچ رومی شہنشاہوں آگسٹس، تیبیریس، کالیگولا، کلاڈیوس اور نیرو کا سلسلہ ہے۔
خط زمانی[ترمیم]
