جولیٹ
Appearance
جولیٹ | |
---|---|
(اطالوی میں: Giulietta Capuleti) | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ویرونا |
مقام وفات | ویرونا |
وجہ وفات | تیز دھار ہتھیار کا وار [1] |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | جمہوریہ وینس |
شریک حیات | رومیو |
خاندان | کیپولیٹ |
عملی زندگی | |
جنس | عورت |
درستی - ترمیم |
جولیٹ (انگریزی: Juliet) ولیم شیکسپیئر کی کتاب میں "رومیو اور جولیٹ" نامی مضمون کا ایک اہم شخصی کردار ہے۔[2][3][4] جولیٹ، ویرونا شہر کے کیپولیٹ خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور اس کو اسی شہر کے مونٹیوگو خاندان کے ایک نوجوان "رومیو" سے محبت ہو جاتی ہے، حالانکہ دونوں کے خاندان کے درمیان شدید تاریخی اختلاف رہتا ہے۔ دونوں عاشق معشوق کی موت کے دردناک حادثہ کے بعد ان کے خاندان آپس میں صلح کر لیتے ہیں اور باہم شیر و شکر ہو جاتے ہیں اور دونوں کی یاد میں ان کے مجسمے بنا کر شہر کی ایک عمارت میں نصب کر دیتے ہیں تاکہ وہ دونوں شہر میں ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں۔
جولیٹ کلب
[ترمیم]اٹلی کے شہر ویرونا میں ہر سال جولیٹ کے نام ہزاروں خط آتے ہیں۔ ویرونا میں ایک جولیٹ کلب قائم ہے جو ان تمام خطوط کے جولیٹ کی طرف سے جوابات دیتا ہے[5]۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: ولیم شیکسپیئر — عنوان : Romeo and Juliet
- ↑ Jay Halio (1998)۔ Romeo and Juliet۔ Westport: Greenwood Press۔ صفحہ: 100۔ ISBN 0-313-30089-5
- ↑ The Tragical History of Romeus and Juliet, Arthur Brooke. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ public.wsu.edu (Error: unknown archive URL)
- ↑ "Terna02 – Juliet's graffiti at the D'Orsay Museum in Paris"۔ PremioTerna.it۔ 4 September 2009۔ 07 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2011
- ↑ اٹلی کے ٹاون ویرونا میں ہر سال شیکسپیئر کے کردار جولیٹ کے نام ہزاروں خطوط آتے ہیں