جولی گبسن
جولی گبسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Julie Gibson) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 ستمبر 1913[1] لیوئسٹں، ایڈاہو |
وفات | 2 اکتوبر 2019 (106 سال)[2] لاس اینجلس |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ، فلم اداکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
جولی گبسن امریکی اداکارہ تھی، جو امریکی ریاست ایڈاہو کے شہر لوئیسٹن میں پیدا 6 ستمبر 1913ء کو پیدا ہوئیں۔ اُن کی پہلی فلم 1941ء میں بننے والی نائس گرل تھی جس میں اُن کا مختصر کردار تھا۔ اُن کی پہلی بڑی فلم 1944ء میں بننے والی فلم لکی کاوبوائے تھی۔ وہ مشہورِ زمانہ فلم سیریز تھری اسٹوجیز کی بھی ایک فلم میں کام کر چکی ہیں۔ اُنہوں نے ٹیلی وژن کے ڈرامے فیملی افئیر کے مکالمات نگاری کی نگرانی بھی کی ہے۔
وہ ابھی کیلیفورنیا کے شہر گلینڈل میں رہتی ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0317054 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولائی 2016
- ↑ Julie Gibson, Singer in 'The Feminine Touch' and 'Hail the Conquering Hero,' Dies at 106
زمرہ جات:
- 1913ء کی پیدائشیں
- 6 ستمبر کی پیدائشیں
- 2019ء کی وفیات
- 2 اکتوبر کی وفیات
- امریکی اداکارائیں
- امریکی فلم اداکار
- امریکی فلمی اداکارائیں
- ایڈاہو کی اداکارائیں
- ایڈاہو کے گلوکار
- ایڈاہو کے موسیقار
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- ریاست واشنگٹن کی اداکارائیں
- ریاست واشنگٹن کے موسیقار
- سو سالہ امریکی شخصیات
- سو سالہ خواتین
- سو سالہ عمر والے امریکی شخصیات
- گرانٹ کاؤنٹی، واشنگٹن کی شخصیات
- لیوئسٹں، ایڈاہو کی شخصیات
- واشنگٹن (ریاست) کے گلوکار
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین