این ٹی آر جونئیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جونئیر این ٹی آر سے رجوع مکرر)
جونیئر این ٹی آر
(انگریزی میں: N. T. R. Jr.)،(تیلگو میں: ఎన్.టి.ఆర్. (తారక్) ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
این ٹی آر جونئیر
این ٹی آر جونئیر
این ٹی آر جونئیر

معلومات شخصیت
پیدائش (1983-05-20) 20 مئی 1983 (عمر 40 برس)
حیدرآباد، تلنگانہ بھارت
قومیت بھارتی
دیگر نام  این ٹی آر
آبائی علاقہ حیدرآباد آندھرا پردیش بھارت
عارضہ کووڈ-19 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ لکشمی پرتھي (2011 ) [2]
اولاد 1
والد ننداموری ہری کرشنا   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان اُوما شالکنی نندمرت
ببا نندمرت هركسن
عملی زندگی
پیشہ اداکار ڈائریکٹر
پیشہ ورانہ زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1991 تا حال
وجہ شہرت مشہور ہیرو
اعزازات
نندی اعزازات   (2016)[3]
فلم فیئر اعزاز جنوبی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

این ٹی آر جونئیر نند مورتی تارک راما راؤ جونئیر ( پیدائش 20 مئی 1983ء حیدرآباد تلگانہ بھارت) این ٹی آر (جونئیر) کے نا م سے مشہور جنوبی میں بھارت کی تیلگو زبان بولنے والے اداکار ہیں۔ آپ ماضی کے تیلگو سپر اسٹار اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این ٹی آر کے پوتے اور تیلگو فلموں کے مشہور اداکار بال کرشنا راؤ کے بھتیجے ہیں۔[4]

این ٹی آر (جونئیر) نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بچپن ہی سے بطور چائلڈ آرٹسٹ ​​تیلگو مذہبی فلم رامائن سے کیا جسے نیشنل فلم ایوارڈ برائے بچوں کی فلم سے نوازا گیا۔ بطور ہیرو ان کی پہلی کامیاب فلم اسٹوڈنٹ نمبر 1 تھی، اسی طرح آدی، سمہدری، یمادوں گا، ادھورس، برندھاونم، بادشا اور ٹیمپر ان کی کامیاب ترین فلموں میں سے ہیں۔ ان کی بیشتر فلمیں ہندی اور دوسری زبانوں میں ڈب ہو چکی ہیں۔

فلمیں[ترمیم]

بطور چائلڈ آرٹسٹ[ترمیم]

سال فلم کا نام(ترجمہ) کردار کا نام ہدایت کار تبصرہ حوالہ
1991 برہمشری وشوا متر بھرت این ٹی آر - [5]
1996 رامائنم (بچوں کی رامائن) رام گنا شیکھر ہندی ڈب:سمپور رامائن -
1996 بھکت مرکندیہ مرکندیہ پی این راماچندر راؤ ٹی وی سیریز -

بطور مرکزی کردار[ترمیم]

کلید
یہ ظاہر کرتا ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم کا نام (ترجمہ) کردار کا نام ساتھی فنکار ہدایت کار ہندی ڈب /ری میک/ تبصرہ/ایوارڈ
2001 نیننو چھڈلینی
(تمھیں دیکھنے کے لیے )
وینو روینہ راجپوت، کے وشواناتھ وی آر پرتاب -
2001 اسٹوڈنٹ نمبر 1 آدتیہ غزالہ، برہمانندم ایس ایس راجامولی ہندی ڈب: آج کا مجرم [6] [7]
2001 سببو بال سبرمنیم سونالی جوشی ردرا راجو سریش ورما - [8]
2002 آدی آدی کیشو ریڈی کیرتی چاولہ وی وی وینائیک ہندی ڈب: مزدوروں کا داتا[9]
تامل ری میک: جے
بنگالی ری میک : سوریہ
[10]
2002 اللاری راموڈو راماکرشنا غزالہ آرتی اگروال بی گوپال ہندی ڈب: میں ہوں خوددار[11]
بنگالی ڈب: نمبر ون ثاقب خان
[12]
2003 ناگا ناگراج جینیفر کوٹوال ڈی کے سریش ہندی ڈب: میرا قانون[13] [14]
2003 سمہدری سمہدری / سنگھا ملائی بھومیکا چاولہ، مکیش رشی ایس ایس راجامولی ہندی ڈب:یمراج، ایک فولاد[15] [16]
2004 ادھوروالا
(تیلگو شخص)
مُنا/ شنکر پہلوان رکشیتا، راہول دیو پوری جگن ناتھ ہندی ڈب: بارُود، مین آن مشن[17] [18]
2004 سامبا سامبا - - ہندی ڈب: سامبا
2005 نا اللوڈو
(میرا داماد)
کارتھک - - ہندی ڈب:میں ہوں گیمبلر
2005 نرسمہوڈو
(نرسہما)
نرسہموڈو - - ہندی ڈب:پاور آف نرسہما
2006 اشوک اشوک - - ہندی ڈب: گھائل، دا فائٹر مین
2006 راکھی راماکرشنا/راکھی - - ہندی ڈب: ریٹرن آف کالیہ
2007 یمدونگا راجا/ یم - - ہندی ڈب: لوک پرلوک
2008 کنٹری کنٹری - - ہندی ڈب:ایک اور قیامت
2008 چنتا کائلا روی
(سافٹ وئیر انجینئر)
- - (مہمان اداکار) ہندی ڈب: ہائی ٹیک کھلاڑی
2010 ادھورس
(دہشت)
نرسمہا/ نرسمہاچاری - - ہندی ڈب:جڑواں نمبر 1
2010 راما راما کرشنا کرشنا (راوی:پس منظر آواز) - - ہندی ڈب:نفر ت کی جنگ
2010 برندھاونم کرشنا عرف کرش - - ہندی ڈب:سپر کھلاڑی
2011 شکتی
(طاقت)
شکتی - - ہندی ڈب:ایک تھا سولجر
2011 اوسارویلی
(گرگٹ)
ٹونی - - ہندی ڈب:مر مٹیں گے
2012 دممو
(ہمت)
رام چندر - - ہندی ڈب:دممو
2013 بادشاہ راما راؤ/ بادشاہ - - ہندی ڈب:راوڈی بادشاہ
2013 رمیہ وستا ویہ نندو/ رامو - - ہندی ڈب:مر مٹیں گے 2/ فینٹم ریٹرن
2014 رابھسا کارتک - - ہندی ڈب : دی سپر کھلاڑی 2
2015 پتاس (پٹاخے) (راوی:پس منظر آواز) - - -
2015 ٹیمپر
(مزاج)
دیا کاجل اگروال، پرکاش راج پوری جگن ناتھ ہندی ڈب : ٹیمپر [19]
ری میک زیرِ تکمیل(رنویر سنگھ)
فاتح: سنے ما ایوارڈ برائے بہترین اداکار (تیلگو)
نامزد: فلم فئیر ایوارڈ برائے بہترین اداکار (تیلگو)
2016 نناکو پریماتھو
(والد کے لیے پیارکے ساتھ)
ابھیرام - - ہندی ڈب : فیملی ایک ڈیل
2016 جنتا گیراج آنند موہن لال، سامنتھا اکنینی، نتھیا مینن، کورٹلا سیوا ہندی ڈب : جنتا گیراج [20] فاتح: آئیفا اتسوم ایوارڈ برائے بہترین اداکار (تیلگو)
فاتح: زی سنیما ایوارڈ کنگ آف باکس آفس (تیلگو)
2017ء جے لو کش جے / لو کمار / کش راشی کھنہ، نویدا تھامس ہندی ڈب: جے لو کش: دا پاور آف تھری تین کردار
2018ء اراوندا سمیتھا ویرا راگھو ویرا راگھو ریڈی پوجا ہیگڑے، ایشا ریبا تری وکرم سرینیواس - -
2020ء آر آر آر کومارام بھیم رام چرن ایس ایس راجامولی - -

حوالہ جات[ترمیم]

َ

  1. https://www.thenews.com.pk/latest/833318-jr-ntr-diagnosed-with-coronavirus-goes-under-self-isolation — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مئی 2021 — شائع شدہ از: 10 مئی 2021
  2. "این ٹی آر کی شادی"۔ آج تک 
  3. https://ipfs.io/ipfs/QmXoypizjW3WknFiJnKLwHCnL72vedxjQkDDP1mXWo6uco/wiki/List_of_awards_and_nominations_received_by_N._T._Rama_Rao_Jr..html
  4. "این ٹی آر جونیئر : بائیوگرافی"۔ فلمی بیٹ 
  5. "برہمشری وشوا متر :فلم"۔ یوٹیوب پر 
  6. "فلم : آج کا مجرم"۔ یوٹیوب پر 
  7. "فلم ریویو : اسٹوڈنٹ نمبر 1"۔ آئیڈل برین 
  8. "فلم ریویو : سببو"۔ آئیڈل برین 
  9. "فلم :مزدوروں کا داتا"۔ یوٹیوب پر 
  10. "فلم ریویو : آدی"۔ آئیڈل برین 
  11. "فلم :میں ہوں خوددار"۔ یوٹیوب پر 
  12. "فلم ریویو : اللاری راموڈو"۔ آئیڈل برین 
  13. "فلم :میرا قانون"۔ یوٹیوب پر 
  14. "فلم ریویو : ناگا"۔ آئیڈل برین 
  15. "فلم :یمراج ایک فولاد"۔ یوٹیوب پر 
  16. "فلم ریویو : سمہدری"۔ آئیڈل برین 
  17. "فلم :بارُود، مین آن مشن"۔ یوٹیوب پر 
  18. "فلم ریویو : ادھوروالا"۔ آئیڈل برین 
  19. "فلم :ٹیمپر"۔ یوٹیوب پر 
  20. "فلم :جنتا گیراج"۔ یوٹیوب پر