جوناتھن بٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوناتھن بٹی
ذاتی معلومات
مکمل نامجوناتھن نیل بٹی
پیدائش (1974-04-18) 18 اپریل 1974 (عمر 50 برس)
چیسٹرفیلڈ، ڈربیشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1994–2009سرے
2010–2012گلوسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 220 209 64
رنز بنائے 9,673 2,992 656
بیٹنگ اوسط 31.50 21.83 21.86
سنچریاں/ففٹیاں 20/41 1/14 0/2
ٹاپ اسکور 168* 158* 59
گیندیں کرائیں 78
وکٹیں 1
بولنگ اوسط 61.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/21
کیچ/سٹمپ 605/68 220/40 38/21
ماخذ: Cricinfo، 17 ستمبر 2012

جوناتھن نیل بٹی (پیدائش:18 اپریل 1974ء) ایک انگریز سابق اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو سرے اور گلوسٹر شائر کے لیے کھیلا۔ بٹی کی تعلیم ریپٹن اسکول ، سینٹ چاڈز کالج ، ڈرہم یونیورسٹی اور کیبل کالج، آکسفورڈ میں ہوئی۔ بٹی کو مارچ 2021ء میں سرے اور اوول انوینسیبلز [1] کی ٹیموں کے کوچ کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔ ان کی کوچنگ کے تحت، اوول انوینسیبلز نے اگست 2021ء میں دی ویمنز ہنڈریڈ کا افتتاحی سیزن جیتا [2] بٹی کو مئی 2022ء میں خواتین کی بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز کے کوچ کے طور پر بھی نامزد کیا گیا تھا۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jonathan Batty named Surrey Women's Head Coach"۔ Kia Oval (بزبان انگریزی)۔ 2021-03-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2021 
  2. Shivam Pathak۔ "The Timeline - Women's Final: Oval Invincibles v Southern Brave - Report, reaction, highlights | The Cricketer"۔ www.thecricketer.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2021 
  3. "Jonathan Batty named Melbourne Stars new WBBL coach"۔ 2021-03-03