جونا قشتالہ کی
جونا (1479 نومبر 6 -- 12 اپریل 1555)،ختصر نام Joanna پاگل، (Spanish: Juana la Loca) وہ مملکت قشتالہ کی پہلی ملکہ تھی جس نے دونوں یعنی تاج اراغون (1516–55) اور تاج قشتالہ (1504–55) پر حکومت کی۔
![]() |
ویکی کومنز پر جونا قشتالہ کی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |