مندرجات کا رخ کریں

جونک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جونک
سائنسی درجہ بندی

ایک غیر فقاری جانور ہے۔ پانی کاسرخ اورسیاہ رنگ کا ایک کیڑاجوبدن سے چمٹ جاتاہے اورخون چوستاہے یہ انسانوں اور دوسرے جانوروں کا خون پیتی ہے۔