جونی لنڈسے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جونی لنڈسے
ذاتی معلومات
مکمل نامجان ڈکسن لنڈسے
پیدائش8 ستمبر 1908(1908-09-08)
بارکلی ایسٹ، صوبہ کیپ
وفات31 اگست 1990(1990-80-31) (عمر  81 سال)
بینونی، گاؤٹینگ, ٹرانسوال صوبہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ7 جون 1947  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ5 جولائی 1947  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 29
رنز بنائے 21 346
بیٹنگ اوسط 7.00 11.16
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 9* 51
کیچ/سٹمپ 4/1 39/16
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 اگست 2021

جان ڈکسن لنڈسے (پیدائش: 8 ستمبر 1908ء) | (انتقال: 31 اگست 1990ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1947ء میں تین ٹیسٹ کھیلے۔ ان کے بیٹے ڈینس نے بھی جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلی۔ انھوں نے 1937-38ء میں اپنے ابتدائی اول درجہ سیزن میں نارتھ ایسٹرن ٹرانسوال کی کپتانی کی۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 31 اگست 1990ء کو بینونی، گاؤٹینگ، ٹرانسوال صوبہ میں 81 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]