جونی لیور
Appearance
جونی لیور | |
---|---|
(انگریزی میں: Johnny Lever) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: John Rao Janumala)، (ہندی میں: जॉन प्रकाश राव जनुमाला) |
پیدائش | 14 اگست 1957ء (68 سال)[1] پرکاسم ضلع |
رہائش | ممبئی |
شہریت | ![]() |
اولاد | جیمی جنومالا |
بہن/بھائی | جمی موسس |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، مزاحیہ اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:Dulhe Raja ) (1999) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:دیوانہ مستانہ ) (1998) |
|
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
جونی لیور (پیدائش 14 اگست 1957ء)[2] ایک بھارتی بالی وڈ اداکار ہے جو اپنی قابل ذکر مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے مشہور ہے۔ جونی لیور بھارت میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کا پہلا کردار ہے۔[3] جونی لیور تیرہ بار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ کردار کے لیے نامزد ہوا اور دو بار یہ اعزاز حاصل کیا، جو ان کو فلموں دیوانہ مستانہ (1997) اور دولہا راجا (1998) میں اداکاری پر دیا گیا۔ جونی نے 1984ء میں فلموں میں کام شروع کیا اور تین سو سے زائد بالی ووڈ کی فلموں میں کام کیا ہے۔[4][5]
پس پردہ گلوکاری
[ترمیم]سال | عنوان | گانا | مزید |
---|---|---|---|
1989 | چالباز | "بھوت راجا" | |
1995 | راون راج | "تو چیز ہے بڑی ہے سخت سخت" | |
1998 | اچانک | ||
2001 | آمدنی اثھنی خرچہ روپیا | "آمدنی اثھنی" |
اعزازات
[ترمیم]سال | کام/تخلیق | اعزاز | نتیجہ |
---|---|---|---|
1997 | راجا ہندوستانی | اسٹار اسکرین اعزازاز برائے بہترین مزاحیہ اداکار | فاتح |
1998 | دیوانہ مستانہ | فلم فیئر اعزازاز برائے بہترین مزاحیہ اداکار | فاتح |
1999 | دولہا راجا | فاتح | |
2002 | لو کے لیے کچھ بھی کرے گا | Zee Cine Award for Best Actor in a Comic Role | فاتح |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/29175840 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018
- ↑ "Johnny Lever-IMDb"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-27
- ↑ Shyam Benegal؛ William Van Der Heide (12 جون 2006)۔ Bollywood Babylon: Interviews With Shyam Benegal۔ Berg۔ ص 196–۔ ISBN:978-1-84520-405-1۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-31
- ↑ Comedy is serious business: Johnny Lever – The Hindu
- ↑ "Johnny Lever feels his talent is under-utilised – Hindustan Times"۔ 2014-01-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-21
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر جونی لیور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |