جون پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جَون پور - Jaunpur
جون پور
जौनपुर
شہر
Shahi bridge, Jaunpur
شاہی پل، جونپور
ملک بھارت
ریاست اترپردیش
ضلع جونپور
قائم شدہ 1359
قائم از فیروز شاہ تغلق
وجہ تسمیہ محمد بن تغلق, whose given name was Jauna Khan
رقبہ
 • کل 2,038 کلو میٹر2 (787 مربع میل)
بلندی 82 میل (269 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل 4,494,204
 • درجہ 43 in UP
 • کثافت 1,113/کلو میٹر2 (2,880/مربع میل)
زبانیں
 • دفتری ہندی، اردو
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹ UP62
جنسی تناسب 1000 males per 1024 females /
ویب سائٹ http://jaunpur.nic.in

شمالی ہند کا تاریخی شہر ہے جو ریاست اتر پردیش میں واقع ہے۔ سلطان فیروز شاہ تغلق نے تعمیر کرایا۔ جونا خان نے جو بعد میں السلطان المجاہد ابوالفتح محمد شاہ کا لقب اختیار کر کے سریر آرائے سلطنت ہوا۔ اپنے نام پر اس کا نام جون پور رکھا۔ سلطنتِ تغلق کے بعد شاہان شرقی کا دار الخلافہ رہا۔

شاہان جون پور[ترمیم]

  • 1394ء – ملک سرور خان خواجہ جہان
  • 1399ء – مبارک شاہ
  • 1400ء – شمس الدین ابراہیم شاہ شرقی بن مبارک
  • 1440ء – محمود شاہ بن ابراہیم
  • 1456ء – محمد شاہ (والد کے ساتھ مشترکہ)
  • 1458 تا 1500ء – حسین شاہ بن محمود 1476ء مین بنگال بھاگ کیا وئیں 1500ء میں وفات ہوئی۔

تعلیم[ترمیم]

جونپور شہر اور تعلیم کا رشتہ بہت پرانا ہے جونپور مملکت کے شاہ ابراہیم شرقی کے زمانہ میں جونپور علم و فن کا مرکز بن چکا تھا بڑے بڑے علما کی خانقاہیں اور مدارس اسلامیہ قائم ہو چکے تھے اس لیے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر نے اس شہر کو شیراز ہند کا نام دیا تھا

مشہور مدارس اسلامیہ[ترمیم]

  • جامعہ حسینیہ لال دروازہ جونپور
  • ریاض العلوم چوکیہ گورینی
  • جامعہ فاروقیہ صبرحد
  • ضیاء العلوم مانیکلاں
  • اعجاز العلوم کھیتاسرائے

قابل ذکر شخصیات[ترمیم]

علما و مشائخ نے تیموری حملے کے بعد دِلّی چھوڑ کر اسی شہر (جونپور) کا رخ کیا تھا، بڑے بڑے جید علما اور صوفیا اس زمین میں قیام پزیر ہوئے اور یہاں کی مٹی کو مفتخر کیا

  • قاضی شہاب الدین دولت آبادی،
  • شیخ حسن طاہر،
  • شیخ معروف جونپوری
  • شیخ بہاؤ الدین جونپوری،
  • مولانا الہ داد
  • شیخ ادھن جونپوری،
  • شیخ محمد حسن جونپوری،
  • شیخ علی بن حسام الدین،
  • شیخ محمد عیسیٰ،
  • شیخ ابوالفتح جونپوری،
  • سید علی

یہ وہ ہستیاں تھیں جو علم و تصوف کے میدان میں ممتاز تھیں اور جن کی روحانیت سے جونپور کی زمین سرشار اور شاداب رہی [1]

مشہور کالج اور یونیورسٹیاں[ترمیم]

  • ویربہادرسنگھ پوروانچل یونیورسٹی جونپور
  • تلک دھاری سنگھ پی جی کالج جونپور
  • رضوی حس شیعہ پی جی کالج جونپور
  • محمد حسن پی جی کالج جونپور
  • فریدالحق میموریل ڈگری کالج صبرحد جونپور

تاریخی عمارتیں[ترمیم]

  • شاہی جامع مسجد جونپور
  • شاہی اٹالہ مسجد
  • شاہی لال دروازہ مسجد
  • شاہی چار انگل مسجد
  • شاہی محل جونپور
  • مقبرہ فیروز شاہ تغلق
  • مقبرہ شرقی
  • شاہی عیدگاہ
  • شیتلا چوکیہ دھام
  • شاہی تالاب کھیتاسرائے جونپو

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]