جوکھیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جوکھیو ایک سندھی قبیلہ ہے جو کے پاکستان کے صوبہ سندھ اور بلوچستان جبکہ انڈیا میں گجرات ، راجستان، ممبئی اور دیگر علائقون میں آباد ہیں . آمریکا سعودی عرب دبئی اور دیگر ممالک مین بغرض معاش گئے ہوئے ہیں، سندھی زبان جوکھیو کی مادری زبان ہے اس کے علاوہ اردو انگریزی اور دیگر زبانیں بھی استمعال کرتے ہیں. جوکھیو سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں اکثریت مین ہیں، علاوہ ازیں کراچی مین بڑی تعداد میں رہتے ہیں، جوکھیو قوم کا اس وقت سردار یا سربراہ یا لیڈر چیف آف ملیر سردار جام عبدالکریم جوکھیو ہے، جام عبدالکریم ملیر سے رکن قومی اسمبلی بھی ہیں، جام عبدالکریم کا چھوٹا بھائی جام اویس بجار ٹھٹھہ سے رکن صوبائی اسمبلی سندھ ہے، اور ملیر سے محمد ساجد جوکھیو لگاتار چوتھی بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے ہیں، محمد ساجد صوبائی وزیر بھی رہے.

قبرستان[ترمیم]

چوکنڈی جوکھیو قبیلہ کا تاریخی قبرستان ہے جو ملیر کراچی میں ہے.‎ ‎