جوں کا توں موقف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جوں کا توں موقف، جسے اس کے انگریزی زبان کے متبادل اسٹیٹس کو (انگریزی: Status quo) کے طور پر بھی زیادہ جانا جاتا ہے، ایک لاطینی محاورے سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے کہ ہر چیز، خاص طور پر سیاسی اور معاشرتی لحاظ سے، اپنی موجودہ شکل اور ہیئت میں جوں کی توں برقرار رہے یا حسبہ رہے۔

مثالیں[ترمیم]

  • عدالت کسی عمارت کے انہدام پر روک لگا سکتی ہے اور جوں کے توں موقف کی برقراری کا حکم دے سکتی ہے، اگرچیکہ کہ پہلی نظر میں عمارت کی تعمیر غیر مجاز ہے، غیر قانونی قبضے کی زمین پر بنائی گئی ہے یا پھر تعمیر کا مقصد کسی عوامی راستے کی مسدودی کیوں نہ ہو۔ عدالت ایک عارضی روک کے بعد پورے معاملے کا بغور مطالعہ کر سکتی ہے اور متعلقہ فریقین یا ارباب مجاز کو یہی فیصلے پر عمل پیرا ہونے یا پھر مطلوبہ انہدام پر عمل کرنے کی اجازت دے سکتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]