جوہانس را
ظاہری ہیئت
جوہانس را | |
|---|---|
جوہانس را 2002 میں | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 16 جنوری 1931 وپرٹال، جرمنی |
| وفات | 27 جنوری 2006ء (75 سال) برلن, جرمنی |
| جماعت | سوشل ڈیموکریٹک پارٹی |
| زوجیت | کرسٹیانا را |
جوہانس را (16 جنوری 1931 - 27 جنوری 2006) جرمن سیاست دان تھے اور ان کا تعلق ایس پی ڈی (سوشل دیموکریٹک پارٹی) سے تھا۔ آپ 1 جولائی 1999 سے 30 جون 2004 تک جرمنی کے صدر اور 1978 سے 1998 تک شمالی رہائن-ویسٹ فالیہ کے وزیر-صدر رہے۔
تعلیمی سرگرمیاں
[ترمیم]را صوبہ رہائن کے شہر وپرٹال کے بارمن علاقہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا بہن بھائیوں میں تیسرا نمبر تھا۔ ان کا گھرانہ کٹر پروٹیسٹنٹ تھا۔ اسکول کے دنوں سے ہی وہ کنفیسنگ چرچ جاتے تھے، یہ ایک جرمن پروٹیسٹنٹ چرچ ہے جو اس دور میں نازی ازم کی مخالفت کرتا تھا۔
را نے 1949 میں اسکول چھوڑ کر ایک اخبار میں صحافی اور ناشر کی نوکری اختیار کرلی، خاص طور پر پروٹیسٹنٹ نوجوان اشائت گھر کے ساتھ۔
| ویکی ذخائر پر جوہانس را سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1931ء کی پیدائشیں
- 16 جنوری کی پیدائشیں
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- 2006ء کی وفیات
- جرمن سیاست دان
- جرمن صدور
- جرمن لوتھری شخصیات
- صوبہ رائن کی شخصیات
- لوتھری امن پسند شخصیات
- یورپی شخصیات
- بیسویں صدی کے جرمن سیاست دان
- اکیسویں صدی کے جرمن سیاست دان
- جرمنی میں میئر برائے مقامات
- جرمنی کی سیاسی جماعتوں کے رہنما