جوہانس ماغنوس
ظاہری ہیئت
| جوہانس ماغنوس | |
|---|---|
![]() | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 19 مارچ 1488ء [1][2][3] |
| وفات | 22 مارچ 1544ء (56 سال)[1][2][3] روم [1] |
| شہریت | |
| مذہب | رومن کیتھولک [4] |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مورخ [1]، کاتھولک پادری ، الٰہیات دان |
| پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [5]، سونسکا |
| شعبۂ عمل | تاریخ |
| درستی - ترمیم | |
جوہانس ماغنوس (سویڈش: Johannes Magnus) ایک سوئیڈش پادری اور مؤرخ تھا۔ وہ 19 مارچ 1488 کو لنشوپنگ (Linköping)، سویڈن میں پیدا ہوا اور 22 مارچ 1544 کو روم، اٹلی میں وفات پا گیا۔ وہ غدار گوستاف ترول کا جانشین تھا اور سویڈن اور گوتھ قوم کے بادشاہوں کی تاریخ نامی کتاب کا مصنف بھی تھا۔ وہ سویڈن کا آخری کیتھولک بشپ بھی تھا۔[6][7]
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 عنوان : Johannes Magnus — Dictionary of Swedish National Biography ID: https://sok.riksarkivet.se/sbl/Presentation.aspx?id=12115
- 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Johannes-Magnus — بنام: Johannes Magnus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6r86177 — بنام: Johannes Magnus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bmansson.html — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2020
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13489028g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ Sten Lindroth (1984)۔ "قاموس السير الذاتية الوطنية السويدية "
{{حوالہ ویب}}: پیرامیٹر|فصل=نظر انداز کر دیا گیا (معاونت) وپیرامیٹر|یوآرایل=غیر موجود یا خالی (معاونت) - ↑ "Erik"۔ Nordisk Familjebok۔ Runeberg.org۔ 1 يونيو 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت)
