جوہانس کوٹزے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوہانس کوٹزے
ذاتی معلومات
پیدائش7 اگست 1879ء
ہوپفیلڈ، برٹش کیپ کالونی، جنوبی افریقہ
وفات7 جولائی 1931ء (عمر 51 سال)
روندیبوش، جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ18 اکتوبر 1902  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ1 جولائی 1907  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 72
رنز بنائے 2 688
بیٹنگ اوسط 0.40 8.59
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 2 60
گیندیں کرائیں 413 12480
وکٹ 6 348
بولنگ اوسط 40.50 17.86
اننگز میں 5 وکٹ 0 30
میچ میں 10 وکٹ 0 9
بہترین بولنگ 3/64 8/18
کیچ/سٹمپ 3/- 31/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 نومبر 2022

جوہانس جیکبس "کوڈگی" کوٹزے (پیدائش: 7 اگست 1879ء) | (انتقال: 7 جولائی 1931ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1902ء سے 1907ء تک 3 ٹیسٹ کھیلے ۔ [1] [2] انھیں اپنے دور کے تیز ترین گیند بازوں میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 7 جولائی 1931ء کو روندیبوش، جنوبی افریقہ میں 51 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Johannes Kotze"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2017 
  2. "Johannes Kotze"۔ espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2017